سالانہ امتحان 2018

تمام گرلز ہائیر/ہائی/مڈل سکولز کے سربراہان کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ سالانہ امتحانات2018 کا پروفارمہ برائے سوالیہ پرچہ جات پریس میں جمع کرائیں۔

 پروفارمہ ڈی ای او (زنانہ) ضلع سوات کے ویب سے بھی ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔