آج مورخہ 5 فروریضلع ناظم جناب دلروز خان نے سکول کا دورہ کیا زیر تعمیر بلڈنگ کا مشاھدہ اور سکول ھذا کا معائنہ کیا ...اساتذہ اور طلبا سے ملاقات کی اور تعلیمی امور سے متعلق اطمینان کا اظھار کیا