Deworming day کل مورخہ 31.10.2019 کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سلیم خان میں جماعت ششم تا جماعت دہم کے طلبہ کو پیٹ کیڑوں کے خاتمے کیلئے کیڑے مار دوائی(Mebendazole) دی جائیگی۔ اس لئے اپنے بچوں کو سکول ضرور لائیں۔ از پرنسپل
کل مورخہ 31.10.2019 کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سلیم خان میں جماعت ششم تا جماعت دہم کے طلبہ کو پیٹ کیڑوں کے خاتمے کیلئے کیڑے مار دوائی(Mebendazole) دی جائیگی۔ اس لئے اپنے بچوں کو سکول ضرور لائیں۔
از پرنسپل